بینک اکاؤنٹ کے بدلے نیا آئی فون

بینک اکاؤنٹ کے بدلے نیا آئی فون فائل فوٹو

کھاتے داری ہے تو بینکاری ہے، چینی بینک نے اکاؤنٹس بڑھانے کے کیلئے کسٹمرز کو ایک پرکشش آفر کر ڈالی، اکاؤنٹ کھلوانے کے بدلے آئی فون دیا جارہا ہے۔

ڈپازٹ اور اکاؤنٹ ہولڈرز کی تعداد بڑھانے کیلئے چین کے پنگ این بینک کی جانب سے دی گئی ہے،ویلتھ مینجمنٹ اسکیم کے تحت تین سال کیلئے 5,968 ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے والے کھاتے دار کو آئی فون سکس بطور تحفہ دیا جارہا ہے۔ آفر تحفے تک محدود نہیں بلکہ اس سرمایہ کاری کے بدلے اکاؤنٹ ہولڈر کو منافع بھی دیاجائے گا۔

install suchtv android app on google app store