نئے آئی پیڈ کی ویڈیو جاری کردی گئی

نئے آئی پیڈ کی ویڈیو جاری کردی گئی فائل فوٹو

اسمارٹ فونز کی دنیا کے نامور برانڈ ایپل نے اپنے نئے آئی پیڈ ائیر ٹو کی ویڈیو جاری کردی، نئی پراڈکٹ آئندہ ماہ سے امریکا میں دستیاب ہوگی

ایپل انتظامیہ کے مطابق نیا اسمارٹ فون پنسل سے زیادہ سلم ہے، آئی پیڈ ائیر ٹو صارف کے فنگر پرنٹس شناخت کرسکے گا۔ نئے فون کی ایپلیکیشنز ایک عام آئی پیڈ اور سمارٹ فون کے مقابلے زیادہ تیز ہیں۔

دلکش فیچرز اور خصوصیات کے باعث اس کی قیمت چار سو ننانوے ڈالرز مقرر کی گئی ہے۔ آن لائن آرڈر بکنگ کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔

install suchtv android app on google app store