پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ایکسر سائز کیمبرین پیٹرول میں سونے کا تمغہ جیت لیا

پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ایکسر سائز کیمبرین پیٹرول میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ایکسر سائز کیمبرین پیٹرول میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ایکسر سائز کیمبرین پیٹرول میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول میں 131 ٹیموں نے حصہ لیا اور ایکسرسائز کیمبرین میں برطانیہ میڈ ویلز کے دشوار پہاڑوں پر پٹرولنگ کی گئی۔

 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول سب سے مشکل ٹیسٹ مانا جاتا ہے۔

پاک فوج کی ٹیم نے چوتھی یہ تمغہ جیتا ہے اور گزشتہ سال بھی یہ اعزاز پاک فوج کی ٹیم کے حصے میں آیا۔

install suchtv android app on google app store