کراچی میں پی ایس ایل کےمیچزہونگے: نجم سیٹھی

  • اپ ڈیٹ:
نجم سیٹھی نجم سیٹھی

کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ پی ایس ایل کےمیچزکراچی میں ہوں گے۔ پی ایس ایل کیلئے4مہینےکےاندرنیشنل اسٹیڈیم کوتیارکرناہوگا۔

نجم سیٹھی نے بتایاکہ اسٹیڈیم کی بحالی کےلئےڈیڑھ ارب روپےکابجٹ رکھاہے کیوں کہ نیشنل اسٹیڈیم کابہت براحال ہے۔ نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ سندھ کی حکومت کرکٹ کے حوالےسےہمارےساتھ تعاون کےلئےتیارہے۔

چئیرمین پی سی بی نے مزید بتایاکہ فروری میں کراچی میں پی ایس ایل کے2سے4میچزکراناچاہتےہیں۔ ان کاکہناتھاکہ لاہورسے پہلےکراچی میں میچزکراناچاہتاتھا۔

install suchtv android app on google app store