برطانیہ کے کرس مکی نے پرتگال ریلی جیت لی

برطانیہ کے کرس مکی نے پرتگال ریلی جیت لی برطانیہ کے کرس مکی نے پرتگال ریلی جیت لی

برطانیہ کے کرس مکی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا پرتگال ریلی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

برطانیہ کے کرس مکی نے پرتگال ریلی کا ٹائٹل جیت لیا۔

ریس کے آخری مرحلے میں کرس مکی نے آٹھویں پوزیشن حاصل کی مگر گزشتہ مرحلوں میں فتوحات کی بنیاد پر انھیں فاتح قرار دے دیا گیا۔

ناروے کے اینڈریا مکلسن نے انتیس اعشاریہ سات سیکنڈ کے فرق سے دوسری پوزیشن لی۔

ورلڈ چیمپین فرانس کے سبسچئین اوگیئر کو تیسری پوزیشن پر اکتفا کرنا پڑا۔ 

install suchtv android app on google app store