ابوظہبی شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹیسٹ میچ ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ٹیسٹ میچ

ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز پاکستان کی جانب سے یونس خان اور اظہر علی نے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز 2 وکٹوں کے نقصان پر304 رنز سے کیا جبکہ گزشتہ روز دونوں بلے باز اپنی سنچریاں مکمل کر کے مضبوط پارٹنرشپ بنانے میں کامیاب ہوئے تھے جبکہ یونس خان 117 اور اظہر علی 102 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

install suchtv android app on google app store