لاہور لائنز کے اسپنر عدنان رسول کا بولنگ ایکشن رپورٹ

لاہور لائنز کے اسپنر عدنان رسول کا بولنگ ایکشن رپورٹ فائل فوٹو

 لاہور لائنز کے اسپنر عدنان رسول کو مشکوک بولنگ ایکشن پر رپورٹ کردیا گیا۔

بھارت میں جاری چیمپئنز لیگ میں لاہور لائنز اور کولکتہ کے درمیان میچ کے بعد امپائر نے عدنان رسول کو رپورٹ کیا۔

لاہور لائنز کے ذرائع کے مطابق عدنان رسول کو وارننگ دی گئی ہے، فی الحال انہیں بولنگ سے روکا نہیں گیا، 33 سالہ عدنان رسول 40 فرسٹ کلاس میچ کھیل چکے ہیں۔

install suchtv android app on google app store