میئر کراچی وسیم اختر کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

تین ہٹی پر سڑک کے مرمتی کام کا جائزہ لیا فائل فوٹو تین ہٹی پر سڑک کے مرمتی کام کا جائزہ لیا

مئیر کراچی وسیم اختر رات گئے اچانک شہر کے دورے پر نکل پڑے۔

وسیم اختر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

میئر کراچی نے سڑک کی تعمیر میں استعمال ہونے والے میٹریل کا بھی معائنہ کیا اور ٹھیکیداروں کو کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔  

install suchtv android app on google app store