ہاراورجیت سے قطع نظر پرامن پاکستانی قوم کو فتح ملی، شہباز شریف

ہاراورجیت سے قطع نظر پرامن پاکستانی قوم کو فتح ملی، شہباز شریف ہاراورجیت سے قطع نظر پرامن پاکستانی قوم کو فتح ملی، شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں کے کھیل سے شائقین بھرپور لطف اندوزہوئے اور ہار اور جیت سے قطع نظر پرامن پاکستانی قوم کو فتح ملی۔

وزیراعلی پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ورلڈ الیون اورپاکستان کے کھلاڑیوں نےعمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا، حکومت نے شائقین کرکٹ کیلیے شاندارانتظامات کیے، میچزکے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیےگئے۔

وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ میچزکا انعقاد پرامن پاکستان کی جیت اورامن دشمنوں کی شکست ہے، ہاراورجیت سےقطع نظرپرامن پاکستانی قوم کوفتح ملی تاہم دونوں ٹیموں کےکھیل سےشائقین بھرپورلطف اندوزہوئے۔

install suchtv android app on google app store