وزیراعظم شاہد خاقان کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جاتی امرا میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران قومی اہمیت کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنمائوں نے ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ایجنڈے پر بھی بات چیت کی، ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

install suchtv android app on google app store