کوٹ چھٹہ میں ریسکیو1122 کا نئے اساتذہ کو تربیتی مشقوں کے لیے ورکشاپ کا انعقاد

کوٹ چھٹہ میں ریسکیو ون ون ٹوٹو کی جانب سے نئے منتخب ہونے والے اساتذہ کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بارے میں آگاہی دی گئی ،اس موقع پر ریسکیوون ون ٹوٹو کے سیفٹی انچارج ڈاکٹر حسنین عباس رمدانی نے اساتذہ سے عملی مشقیں بھی کروائیں .

install suchtv android app on google app store