خان پور:میونسپل کمیٹی کی غفلت اور لاپرواہی

خان پور میں میونسپل کمیٹی کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے شہر میں سیوریج سسٹم ناکارہ ہوگیا ہے،، جس کی وجہ سے شہری شدید اذیت میں مبتلا ہیں، جبکہ سیوریج کا پانی گھروں کی بنیادوں کو بھی کھوکھلا کر رہا ہے جس پر علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.

install suchtv android app on google app store