حکومت مخالف نعرے لگانے پر 5 کھلاڑی گرفتار، وزیراعظم کا نوٹس

خواجہ سعد رفیق خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق ریلویز سٹیڈیم میں منعقد ہونے والی ریلویز کی باسٹھویں ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب میں شریک تھے کہ چند کھلاڑیوں نے گو نواز گو کے نعرے لگا دیئے جس پر پولیس نے 5 کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا۔

تاہم میڈٰیا پر خبر نشر ہونے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے فوری طور پر واقعے کا نوٹس لیا اور فوری طور پر پانچوں نوجوانوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔

install suchtv android app on google app store