فوجی عدالتوں سے متعلق پارٹی پالیسی سے متفق ہوں: رانا ثناءاللہ

وزیر قانون پنجاب رانا ثناء وزیر قانون پنجاب رانا ثناء

وزیر قانون پنجاب رانا ثناء کہتے ہیں کہ الیکشن کے قریب چھوٹی جماعتیں عوام کو مقامی تعصب میں مبتلا کرتی ہیں۔

رانا ثناء نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے متعلق پارٹی پالیسی سے متفق ہوں ،فوجی عدالتوں میں توسیع کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اپنی کمی کو پورا کیا جاسکے۔

وزیر قانو ن پنجاب کا کہنا تھا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی نے گڈ گورننس کا مظاہرہ نہیں کیا ،سندھ کی عوام کو ڈرایا جارہا ہےکہ پنجاب آپ کے حقوق کھا جائے گا

install suchtv android app on google app store