شرجیل میمن کاشکوہ نہیں چورمچائےشور ہے: وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے شرجیل انعام میمن کے شکوے کو چور مچائے شور قرار دیا کہتے ہیں پیپلزپارٹی کی کرپشن کی وجہ سے کراچی کوڑے کا ڈھیر بنا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءشرجیل انعام میمن کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ شرجیل میمن کا شکوہ نہیں چور مچائے شور ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'نیب صرف سندھ کے ارکان اسمبلی کو نشانہ بنارہی ہے'

شرجیل میمن گرفتاری کے خوف سے بھاگ گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:فاروق ستار اور شرجیل میمن کی گرفتاریاں الگ الگ معاملے ہیں: وزیر اعلیٰ سندھ

رانا مشہور کی ویڈیو کے حوالے سے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ رانا مشہود کے خلاف نیب یا کوئی اور ادارہ انکوائری کرسکتاہے، تاہم ویڈیو میں سرکاری رقم کی خورد برد کا الزام نہیں۔

install suchtv android app on google app store