خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ 6 دہشت گرد ہلاک

خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ 6 دہشت گرد ہلاک فائل فوٹو خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ 6 دہشت گرد ہلاک

خانیوال کے علاقےجہانیاں کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 6مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تها جو کہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہے تهے۔

اطلاع پر جب سی ٹی ڈی ٹیم وہاں پہنچی تو دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق3دہشت گرد اندهیرے کا فائدہ اٹهاکر فرارہو گئے۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے بهاری مقدار میں اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے. جبکہ تین دہشت گرد اندهیرے کا فائدہ اٹها کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی گرفتاری کیلئے کوشسیں شروع کردی گئیں۔

install suchtv android app on google app store