پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین فضائیہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں: ائیر چیف مارشل سہیل امان

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین فضائیہ بنانےکے لئے پرعزم ہیں۔

سرگودھا میں پاک فضائیہ کے سابق سربراہان اور اعلیٰ قیادت کے اعزازمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے وطن کے دفاع کے لئے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے لیکن موجودہ دورمیں فضائیہ کو درپیش چیلنجز بدل گئے ہیں، جن سے نمٹنے کے لئے پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین فضائیہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔

install suchtv android app on google app store