جے آئی ٹی کا دوسرا اجلاس، ترجمان منہاج القرآن غیر حاضر

سانحہ ماڈل کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کا اجلاس لاہور میں ہوا۔

لاہور میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ہونے والا جے آئی ٹی کا اجلاس سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی سربراہی میں ہوا۔

ڈائریکٹر منہاج القرآن سیکرٹریٹ جواد حامد بیان ریکارڈ کروانے نہیں پہنچے جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق انہیں اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے نوٹس جاری کیا تھا تاہم جواد حامد نے جے آئی ٹی کی جانب سے نوٹس موصول ہونے سے انکار کیا تھا۔

install suchtv android app on google app store