سانحہ ماڈل ٹاون میں توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کو کیمپ جیل میں برتن دھونے کے کام پر لگا دیا

گلوبٹ سانحہ ماڈل ٹاون میں توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کو کیمپ جیل میں برتن دھونے کے کام پر لگا دیا گیا۔ گلوبٹ

سانحہ ماڈل ٹاون میں توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کو کیمپ جیل میں برتن دھونے کے کام پر لگا دیا گیا۔

گلو بٹ کی سزا سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے اور اب گلو بٹ کیمپ جیل میں قیدیوں کے استعمال شدہ برتن صاف کرے گا ۔ گلو بٹ کو کیمپ جیل میں کیچن لیبر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے ۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جمعرات کے روز 11 سال تین ماہ کی قید با مشقت سنائی تھی ۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ گلو بٹ اگر محنت اور لگن سے کام کرے گا تو سزاء میں کمی ہو سکتی ہے۔

install suchtv android app on google app store