ضمنی انتخاب میں شکست: جاوید ہاشمی گھر تک محدود ہوگئے

سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم جاوید ہاشمی نے این اے 149 میں شکست کے بعد گھر میں اپنا قیام بڑھا دیا ہے۔

رہائشگا ہ پر سیاسی شخصیات اور حلقے کے عوام نے ان سے ملاقات کی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کے مطابق این اے 149 کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد بلا ناغہ پریس کانفرنس کرنے والے جاوید ہاشمی نے میڈیا سے بات چیت سے انکار کر تے ہوئے جلد ہی بات کر نے کی یقین دہانی کرو ا دی ہے۔

install suchtv android app on google app store