عمران خان نے اے این پی کی بڑی وکٹ اڑا دی، ارباب نجیب کھلاڑی بن گئے

 سابق امیدوار ارباب نجیب خلیل نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی سابق امیدوار ارباب نجیب خلیل نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی

پی ٹی آئی نے اے این پی کی وکٹ اڑا دی۔ حلقہ این اے ٹو پشاور سے اے این پی کے سابق امیدوار ارباب نجیب خلیل نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی۔

ارباب نجیب نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

 

ملاقات میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، وزیر اطلاعات شاہ فرمان اور تحریک انصاف کے ایم پی اے یاسین خلیل بھی موجود تھے۔

این اے 120 کے ہنگامے سے فارغ ہوتے ہی عمران خان کی فاسٹ باؤلنگ، اے این پی کی بڑی وکٹ اڑا دی، ارباب نجیب کھلاڑی بن گئے۔

install suchtv android app on google app store