سوات میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے

منگورہ کے علاقے کوکارائی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 سوات میں منگورہ کےعلاقے کوکارائی میں مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں۔

حادثے کے بعد پولیس اورامدادی ٹیمیں فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچیں اورلاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔

install suchtv android app on google app store