ناصر درانی نے خیبر پختونخوا پولیس میں اصلاحات لانے کیلئے لگن سے کام کیا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آئی جی ناصر درانی کے جانے پر افسردہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آئی جی ناصر درانی کے جانے پر افسردہ

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آئی جی ناصر درانی کے جانے پر افسردہ ہیں۔کہتے ہیں ناصر درانی نے خیبر پختونخوا پولیس میں اصلاحات لانے کیلئے لگن سے کام کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی آج ریٹائر ہوجائیں گے۔

ناصر درانی کے جانے پر افسردہ ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کےپی کے پولیس کو پروفیشنل فورس بنانے پر ناصر درانی کے مشکور ہیں۔

ناصر درانی نے خیبر پختونخوا پولیس میں اصلاحات لانے کیلئے لگن سے کام کیا۔

یاد رہے کہ آئی جی ناصر درانی آج ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔

install suchtv android app on google app store