چترال: برفانی تودہ گرنے سے 6 مزدور جاں بحق

چترال: برفانی تودہ گرنے سے 6 مزدور جاں بحق فائل فوٹو

چترال میں لواری ٹنل کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 6 مزدور جاں بحق، مزید 5 کو نکالنے کی کوششیں جاری۔

چترال میں لواری ٹنل کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 6 مزدور جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید 5 افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ کالام سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے اور پہاڑوں نے سفید چادر اُوڑھ لی ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store