مردان میں کومبنگ آپریشنز کے دوران 77 افراد گرفتار: آئی ایس پی آر

مردان میں کومبنگ آپریشنز کے دوران 77 افراد گرفتار: آئی ایس پی آر فائل فوٹو مردان میں کومبنگ آپریشنز کے دوران 77 افراد گرفتار: آئی ایس پی آر

پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ آپریشنز کر کے 77 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے مرادن کے علاقے پیپال میں مشترکہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 77 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا گیا جب کہ مشترکہ کومبنگ آپریشنز میں اسلحہ سمیت گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد ہوا ہے۔

install suchtv android app on google app store