ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی جاری، 4 افراد زخمی

  • اپ ڈیٹ:

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی ایک بار پھر جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی لیپا سیکٹر میں فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ افراد 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

تاہم پاک فوج کی بھرپور جوابی فائرنگ سے 3 بھارتی فوجی جہنم واصل ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے جبکہ پاک فوج نے متعدد بھارتی مورچوں کو بھی تباہ کردیا۔

install suchtv android app on google app store