مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے 3افراد کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے 3افراد کو شہید کر دیا مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے 3افراد کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں 3کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

مذکورہ جعلی مقابلہ مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ میں کے گاؤں وانی ہامہ میں ہوا ہے، جہاں بھارتی فوج نے ایک کارروائی کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بھارتی فوج نے مذکورہ نوجوانوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store