بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی سے 70 سالہ پاکستانی شہری شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی سے 70 سالہ پاکستانی شہری شہید فائل فوٹو بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی سے 70 سالہ پاکستانی شہری شہید

بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کر کے 70 سالہ پاکستانی شہری کو شہید کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فورسز نے ایل او سی پر چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 70 سالہ پاکستانی شہری شہید ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں بھارتی توپیں خاموش ہو گئیں۔

install suchtv android app on google app store