وزیر داخلہ اور برطانوی، یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے ایک وفد نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر اور علاقائی صورتحال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں: بھارت کی آبی جارحیت پر گہری نظر ہے: نفیس زکریا

وزیر داخلہ نے برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر اور مسلمان دنیا سے متعلق معاملات پر بحث کو سراہا۔

مزید جانیں: پانچ ماہ میں 150 سے زائد کشمیری شہید ہوچکے

چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان نے علاقائی اور عالمی امن کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں لیکن یہ بات افسوسناک ہے کہ بعض عناصر پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے تاریخی اور زمینی حقائق مکمل طور پر نظرانداز کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر: 2 دنوں کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 4 ہوگئی

install suchtv android app on google app store