گلگت بلتستان کے وفد کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

 اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے وفد نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے وفد نے ملاقات کی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ وفاق کو مضبوط بنانے اور عوام کو با اختیار بنانے کیلئے کام کیا۔

اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے وفد نے ملاقات کی۔ 

اس موقع پر بلاول بھٹو زردای نے کہا کہ آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے کیے ہوئے وعدے کو پورا کرتے ہوئے صوبہ گلگت بلتستان بنایا  بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں پی پی جی بی کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران چیئرمین نے ان سے مسائل کے بارے میں گفتگو ہوئی۔

پیپلز پارٹی کے خاتمے کے خواب دیکھنے والے خود ختم ہوگئے، اب چئیرمین نے باقیات کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ 

install suchtv android app on google app store