تین میگاواٹ کا پن بجلی منصوبہ جلد مکمل ہو جائے گا: عتیقہ غضنفر

پانی اور بجلی کے بارے میں گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس۔ پانی اور بجلی کے بارے میں گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس۔

پانی اور بجلی کے بارے میں گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز گلگت میں ہوا۔

اجلاس کو جس کی صدارت چیئرپرسن رانی عتیقہ غضنفر نے کی ، بتایا گیا کہ Misghar Hunza میں تین میگاواٹ کا پن بجلی منصوبہ جلد مکمل ہو جائے گا جس پر بتیس کروڑ نوے لاکھ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔

کمیٹی نے گلگت میں سمارٹ میٹرز کا آزمائشی منصوبہ متعارف کرانے پر غور کیا۔

install suchtv android app on google app store