علاقے میں بلدیاتی انتخابات اگلے سال جون سے پہلے ہوں گے: وزیر اعلی گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمان گلگت بلتستان کے وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمان

گلگت بلتستان کے وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ علاقے میں بلدیاتی انتخابات اگلے سال جون سے پہلے ہوں گے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ نئی مردم شماری سے اس حوالے سے رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت گلگت بلتستان کے عوام سے کئے گئے اپنے وعدے پورے کررہی ہے۔

install suchtv android app on google app store