وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سکردو میں سڑکوں کی پختگی کا کام دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان  حافظ حفیظ الرحمن فائل فوٹو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سکردو میں سڑکوں کو پختہ کرنے کے منصوبے پر دوبارہ کام شروع کریں۔

سڑکوں کی دوبارہ پختگی کے منصوبے میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے سکردو میں سڑکوں کی مرمت اور انہیں دوبارہ پختہ کرنے کیلئے فنڈز جاری کئے ہیں۔

حفیظ الرحمن نے کہا کہ حکومت نے سڑکوں کی مرمت اور پختگی کیلئے فنڈز جاری کر دئیے ہیں۔

install suchtv android app on google app store