گلگت بلتستان میں اساتذہ کو مستقل کرنے کیلئے نئی آسامیاں پیدا کی جائیں گی: اسحق ڈار

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیر خزانہ کو اساتذہ کو در پیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔ فائل فوٹو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیر خزانہ کو اساتذہ کو در پیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان, وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سوشل ایکشن پلان سکول کے اساتذہ کو مستقل کرنے کے لئے نئی آسامیاں پیدا کی جائیں گی ۔

انہوں نے یہ یقین دہانی اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن سے گفتگو کرتے ہوئے کرائی ۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے وزیر خزانہ کو اساتذہ کو در پیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔

install suchtv android app on google app store