وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون

انہوں نے بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی۔ فائل فوٹو انہوں نے بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی۔

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا۔

انہوں نے بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی۔

مزید جانئیے: کلثوم نواز کی لندن میں کامیاب سرجری، ذرائع

برطانوی ڈاکٹروں نے بلڈ کینسر تشخیص کیا ہے جس کے علاج کے لیے وہ ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں کل ان کی سرجری بھی ہوئی تھی جب کہ اپنی اہلیہ کی تیمارداری کے لیے نوازشریف بھی ان کے پاس ہیں۔

مزید جانئیے: نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز اسپتال سے گھر منتقل

واضح رہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں کلثوم نواز مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہیں اور ان کی انتخابی مہم مریم نواز چلارہی ہیں۔

install suchtv android app on google app store