سکردو میں پولیس کا تربیتی مرکز جلد قائم کیا جائے گا: فدامحمد ناشاد

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر فدا محمد ناشاد گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر فدا محمد ناشاد

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر فدا محمد ناشاد نے کہا ہے کہ سکردو میں پولیس کا ایک تربیتی مرکز جلد قائم کیا جائے گا۔

سکردو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان پولیس کے انسپکٹر جنرل نے اس سلسلے میں باضابطہ ہدایات جاری کردی ہیں۔

install suchtv android app on google app store