وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے تمام ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ ہدایت انہوں نے گلگت میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کے دوران دی۔

وزیراعلیٰ نے محکمہ تعمیرات، بلدیاتی اداروں اور گلگت کے ترقیاتی ادارے کے درمیان رابطے کو مضبوط بنانے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی۔

انہوں نے تمام اداروں کا استعداد کار بڑھانے کیلئے پالیسی وضع کرنے کی ہدایت بھی کی۔

install suchtv android app on google app store