گلگت بلتستان میں پن بجلی کے 9منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

 وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہاہے کہ 2020 تک ان منصوبوں کی تکمیل سے دو سو پچاس میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو گی۔

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لئے علاقے میں پن بجلی کے نو منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے ۔

گلگت میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2020 تک ان منصوبوں کی تکمیل سے دو سو پچاس میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو گی۔

install suchtv android app on google app store