گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی نے8ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان  حفیظ الرحمن وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن

کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان  حفیظ الرحمن کی زیر صدارت گلگت میں ہوا۔

گلگت بلتستان کی ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کی صدارت میں پیر کے روز گلگت میں ہوا۔

اجلاس میں دو ارب روپے مالیت کے آٹھ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔

install suchtv android app on google app store