شدید برفباری کے باعث سکردو کے تعلیمی اداروں میں چھٹی

سکولوں میں آج تعطیل کا اعلان ڈپٹی کمشنر سکردو ندیم ناصر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ سکولوں میں آج تعطیل کا اعلان ڈپٹی کمشنر سکردو ندیم ناصر کی جانب سے کیا گیا ہے۔

سکردو میں شدید برفباری کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹٰی ، سکولوں میں  تعطیل کا اعلان ڈپٹی کمشنر سکردو نے کیا۔

 اپریل آ گیا مگر برفباری نہ رکی۔ پاکستان کے بالائی علاقوں میں اب بھی برفباری کا ایک کے بعد دوسرا سلسلہ شروع ہونے میں دیر نہیں لگاتا۔

گلگت بلتستان میں برفباری کے بعد سردی لوٹ آئی

گزشتہ روز سے جاری شدید برفباری کے بعد ایک بار پھر اہل علاقہ کا گھروں سے نکلنا محال ہو گیا ہے۔

شدید برف باری کے باعث سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سکولوں میں آج تعطیل کا اعلان ڈپٹی کمشنر سکردو ندیم ناصر کی جانب سے کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store