قراقرم ہائی وے ٹریفک کیلئے کھل گئی

قراقرم ہائی وے ٹریفک کیلئے کھل گئی فائل فوٹو

ہائی وے مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرنے سے بندہوگئی تھی۔

گلگت اور راولپنڈی کے درمیان قراقرم ہائی وے سے ملبہ ہٹا کر اسے ہر طرح کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

ہائی وے مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرنے سے بندہوگئی تھی۔

ادھر شانگس کے مقام پر مٹی کے تودے گرنے سے بند ہونے والی گلگت سکردو روڈ کی بحالی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

install suchtv android app on google app store