اسلام آباد پولیس کا سچ ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد

فیض آباد دھرنے کی کوریج کے دوران اسلام آباد پولیس کا سچ ٹی وی کے کیمرہ مین عتیق الرحمان پر تشدد، کیمرہ چھیننے کی بھی کوشش کی گئی۔

اسلام آباد کی مثالی پولیس کا کارنامہ ، سچ ٹی وی کے کیمرہ مین عتیق الرحمان کوریج کے دوران پولیس تشدد سے زخمی۔

اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے دھرنے کی فوٹیج بنانے پر سچ ٹی وی کےکیمرہ مین کو پولیس نے نہ صرف تشدد بنایا بلکہ کیمرہ چھیننے کی بھی کوشش کی۔

پولیس نے سچ ٹی وی کی ٹیم کو پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی سے روکا، صحافتی تنظیموں نے پولیس تشدد کی پر زور مذمت کی۔

install suchtv android app on google app store