ندیم افضل چن کے بھائی وسیم افضل تحریک انصاف میں شامل

وسیم افضل گوندل نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا وسیم افضل گوندل نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، عمران خان نے پی پی کی بڑی وکٹ گرا دی، پنجاب میں آصف زرداری کے اہم حمایتی خاندان کا بڑا جیالہ کھلاڑی بن گیا، ندیم افضل چن کے بھائی پی ٹی آئی میں شامل۔

ندیم افضل چن پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء ہیں اور پنجاب میں پی پی پی کے بڑے حمایتیوں میں سے ایک سمجھے جاتے ہیں۔

وسیم افضل گوندل نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جہانگیر ترین، علیم خان، فردوس عاشق اور نور عالم بھی اس موقع پر موجود تھے۔

install suchtv android app on google app store