لاہور کے ضمنی انتخاب میں جمہوریت کی فتح ہوئی ہے: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 لاہورکے ضمنی انتخاب میں عوا م نے جمہوریت کو ووٹ کے ذریعے کامیاب بنایا ہے۔

لندن میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہاکہ عوام نے حلقہ این اے120 کے ضمنی انتخاب میں اپنا فیصلہ سنادیاہے۔

مزید پڑھیں: این اے 120 میں مسلم لیگ (ن) کی جیت میرے موقف کی تائید ہے: نواز شریف

اس سے پہلے وزیراعظم نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنر ل اسمبلی کے 72ویں اجلاس میں شرکت کے بعد اسلام آباد واپس آتے ہوئے لندن پہنچے۔

install suchtv android app on google app store