وزیر اعظم کو چاہیے تھا وہ ملک بھر میں ہونے والے سانحات کو برابری کی بنیاد پر دیکھتے: علامہ سید ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے وزیر اعظم کو چاہیے تھا کہ وہ ملک بھر میں ہونے والے سانحات کو برابری کی بنیاد پر دیکھتے اور ہر ایک کے لئے تعاون اور ملازمتوں کا اعلان کرتے۔

اپنے بیان میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا تھا وزیر اعظم کو چاہیے تھا کہ وہ ملک بھر میں ہونے والے سانحات کو برابری کی بنیاد پر دیکھتے اور ہر ایک کے لئے تعاون اور ملازمتوں کا اعلان کرتے ، سانحہ ملک کے جس کونے میں بھی ہو حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ سب کو برابری کی بنیاد پر دیکھے ۔

انہوں نے کہا وزیر داخلہ کے بیان سے یہ تاثر ملتا ہے کہ سانحہ پارا چنار کی اطلاع پہلے سے تھی۔

install suchtv android app on google app store