عید کا دوسرا روز: کھابوں کے شوقین گھروں سے نکل آئے

عیدالفطر کے دوسرے دن لاہوری مزیدار ناشتے کیلئے صبح سویرے گھروں سے نکل آئے۔

رمضان المبارک کے دوران ایک ماہ تک بند رہنے والی ناشتے کی دکانیں صبح سویرے ہی گاہکوں سے بھر گئیں اور کسی بھی جگہ تل دھرنے کو جگہ نہ ملی۔

شہریوں نے حلوہ پوری ، لسی اور نان چنے کا بھرپور لطف اٹھایا۔

install suchtv android app on google app store