زندہ قوم ہیں ہمت نہیں ہاریں گے: شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں کسی صورت ہمت نہیں ہاریں گے ۔

عید الفطر کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اس بار سانحات کی وجہ سے بہت سوگوار عید گزر رہی ہے ، مگر دہشتگردی اور سانحات کی وجہ سے ملک میں جو سوگوار فضا پھیلی ہوئی ہے اس میں ہمیں قومی اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے ۔

جے آئی ٹی کے حوالے سے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم جے آئی ٹی کی تحقیقات سے مطمئن ہیں اور امید ہے کہ اس بار جلد خوشخبری ملے گی ۔

install suchtv android app on google app store