جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 6 بچے جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 6 بچے جاں بحق فایل فوٹو

جنوبی وزیرستان ایجنسی میں سراروغہ کے علاقے اسپن مزیک میں کھلونا بم پھٹنے سے 6 بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

 دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کھیلونوں سے کھییلنے والے بچوں کی عمریں 12 سال کے تھی۔
 
install suchtv android app on google app store