احمد پور شرقیہ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ن کا اظہار افسوس

 چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ

احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑکنے سے ایک سو تئیس افراد کے جاں بحق ہونے پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے احمد پور شرقیہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے  زخمیوں کو امداد دینے کے لیے سول اور عسکری اداروں ہدایت جاری کردی گئیں ہیں ۔

احمد پور شرقیہ: نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر کو آگ لگنے سے 123 افراد جاں بحق

آئی ایس پی آر کے مطابق شدید زخمیوں کو برن سنٹرز منتقل کرنے کے لیے پاکستانی فوج نے چار ہیلی کاپٹر روانہ کر دیے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store