کوئی طاقت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی: میجرجنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم ایک پرامن قوم ہیں، میجر جنرل آصف غفور نے ہم سب کا پاکستان ،،، گانا بھی شئیر کردیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ پاکستانی لچکدار قوم ہیں کوئی طاقت پاکستان کا وجود نہیں ختم کرسکتی اس موقع پر انہوں نے آئی ایس پی آر کا نیا گانا بھی شیئر کیا۔

ٹویٹ پیغام ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا تھا کہ ہم پرامن پاکستانی قوم ہیں،پاکستان کودنیاکی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔

install suchtv android app on google app store